23 مئی، مارگریٹ فلر کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مارگریٹ فلر (Margaret Fuller)، مشہور امریکی مصنف، صحافی، استانی اور فلسفی، 23 مئی 1810ء کو کمبرج پورٹ، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔
1845ء میں اپنی کتاب "Woman in the Nineteenth Century” سے عالم گیر شہرت پائی۔ چھوٹی ہی عمر میں معیاری علم حاصل کیا۔ 1835ء کو والد کے انتقال کے بعد کئی مشکلات کا سامنا کیا۔
19 جولائی 1850ء کو نیویارک میں انتقال کرگئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے