4 مئی، ڈوم ڈی لوئی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈوم ڈی لوئی (Dom DeLuise) مشہور ہالی ووڈ اداکار اور کامیڈین، 4 مئی 2009ء کو سانٹا مونیکا، امریکہ میں انتقال کرگئے۔
1 اگست 1933ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ شہرت کی وجہ ’’مل بروکس‘‘ کی مِزاحیہ فلمیں بنیں جن میں ڈی لوئی فلم ڈائریکٹر کا کردار ادا کیا۔ اس کے بعد ڈی لوئی کو کھانے پکانے کے حوالے سے جانے جانے لگے۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں پر مبنی دو کتابیں بھی تحریر کیں۔ ’’بلیزنگ سیڈلز‘‘ اور ’’کینن بال رن‘‘ جیسی فلموں میں کام کیا۔ بڑی تعداد میں فلموں، ٹی وی شوز اور براڈ وے ڈراموں میں اداکاری کرنے کے علاوہ کارٹون فلموں کے مختلف کرداروں کے لیے آواز بھی مہیا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے