جانتے ہیں اس پُل کو ایسی شکل کیوں دی گئی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پُل یوراگوئے (Uruguay) میں ہے اور اس کا نام "Laguna Garzon Bridge” ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق پُل کو یہ شکل اس لیے دی گئی ہے کہ ڈرائیو کرتے وقت ڈرائیورز اپنی رفتار کم کریں اور اس جگہ کے دل فریب نظاروں سے لطف اٹھائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے