"ndtv.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خاتون ’’دنیا کی حسین ترین خاتون پولیس آفیسر‘‘ ہیں۔
خاتون کا نام ’’ڈیانا رامیرز‘‘ (Diana Ramirez) ہے اور ان کا تعلق کولمبیا سے ہے۔ انھیں ماڈلنگ کے آفرز آئے ہیں، لیکن کہتی ہیں کہ اگر دوبارہ جنم لیا اور کیرئیر چننا پڑا، تو ایک بار پھر پولیس آفیسر ہی بنوں گی۔
روزنامہ مشرق پشاور کے مطابق خاتون کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 4 لاکھ کے قریب ہے۔