سانوی پراجیت، ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بچی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سانوی پراجیت (Saanvi Prajit) نے سنہ 2020ء میں محض 10سال کی عمر میں ایک انوکھا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
وہ نعرہ جو سکاٹ لینڈ کو 1 لاکھ 62 ہزار 972 ڈالر میں پڑا:
https://lafzuna.com/weird/s-29305/
سانوی نے ایک گھنٹے کے اندر اندر 33 مختلف خوراکی آئٹمز تیار کرکے اپنا نام "The Asian Book of Records” اور "The India Book of Records” میں درج کرکے ہی دم لیا۔
ہوائی ثقافت، بالوں میں دائیں یا بائیں پھول سجانے کا مطلب جانتے ہیں؟ 
https://lafzuna.com/weird/s-28892/
سانوی پراجیت کا تعلق بھارت کے علاقے ’’کیرالا‘‘ (Kerala) سے ہے۔ ذکر شدہ 33خوراکی آئٹمز میں فرایڈ رائس، چکن روسٹ، پنیر تکا، مشروم تکا جیسے مشہور کھانے شامل تھے۔
ملیے لاکھوں میں ایک حجام سے:
https://lafzuna.com/weird/s-28857/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے