26 اکتوبر، روینا ٹنڈن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق روینا ٹنڈن (Raveena Tandon) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ، 26 اکتوبر 1974ء کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔
فلمی پروڈیوسر ’’روی ٹنڈن‘‘ کی صاحب زادی ہیں۔’’دامن‘‘، ’’پتھر کے پھول‘‘ اور ’’عکس‘‘ کے لیے کئی ایوارڈ حاصل کرچکی ہیں جن میں ایک بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔
مانتی ہیں کہ بالی ووڈ میں نہ چاہتے ہوئے آئیں۔ وہ ہرگز اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے