26 اکتوبر، روینا ٹنڈن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق روینا ٹنڈن (Raveena Tandon) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ، 26 اکتوبر 1974ء کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ فلمی پروڈیوسر ’’روی ٹنڈن‘‘ کی صاحب زادی ہیں۔’’دامن‘‘، ’’پتھر کے پھول‘‘ اور ’’عکس‘‘ کے لیے کئی ایوارڈ حاصل کرچکی ہیں جن میں ایک بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔ مانتی ہیں کہ بالی ووڈ […]
سید حسین علی گیلانی اور ان کی کتاب ’’پربتوں کے مسافر‘‘

کہتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی فقیر اُسی سلسلے کے ہیں سید حسین علی گیلانی سادات فیملی کے چشم و چراغ ہیں…… اور وہ اسی عشق نام کے بزرگ کے سلسلے کے فقیر ہیں۔ ’’اندر توں ایں باہر توں ایں، روم روم وچ توں‘‘ کے مصداق عشق ان کی […]
آئی فون لانچ ہوتے وقت اس پر ٹائم 9:41 کیوں ڈسپلے دیکھنے کو ملتا ہے؟

آئی فون (iphone) کمپنی ہر بار اپنا نیا فون لانچ کرتے وقت اس میں ٹائم 9:41 کیوں رکھتی ہے؟ اس کا جواب انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر یوں دیا گیا ہے کہ 2007ء میں جب پہلی بار سٹیو جاب ’’آئی فون‘‘ (iphone) لانچ کرنے جا رہے تھے، تو صبح کے 9 بج کر 41 منٹ […]
سب سے بڑا علم خود کو جاننا ہے

مجھے ایک لڑکی کا اِن باکس میں میسج آیا کہ اسے ایک نفسیاتی بیماری ہے، لیکن اسے سمجھ نہیں آرہا کہ کون سی بیماری ہے؟ اس کا پورا میسج پڑھنے پر معلوم ہوا کہ اسے ایک لڑکے نے مسترد (Reject) کیا ہے اور وہ اس انکار کو قبول (Process) نہیں کر پارہی۔ یہ جانتے ہوئے […]