آئی فون لانچ ہوتے وقت اس پر ٹائم 9:41 کیوں ڈسپلے دیکھنے کو ملتا ہے؟

آئی فون (iphone) کمپنی ہر بار اپنا نیا فون لانچ کرتے وقت اس میں ٹائم 9:41 کیوں رکھتی ہے؟
اس کا جواب انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر یوں دیا گیا ہے کہ 2007ء میں جب پہلی بار سٹیو جاب ’’آئی فون‘‘ (iphone) لانچ کرنے جا رہے تھے، تو صبح کے 9 بج کر 41 منٹ کا وقت تھا۔ اُس کے بعد اب جب بھی آئی فون کمپنی اپنا نیا موبائل لانچ کرتی ہے، تو موبائل سکرین پر مذکورہ وقت ڈسپلے ملتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے