یہ سڑک ’’دوزخ کو جانے والی روڈ‘‘ کہلاتی ہے

"nationalparkstraveler.org” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ سڑک "The Road to Hell” کہلاتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ’’ساؤتھرن نیو میکسیکو‘‘ کے نیشنل پارک "Carlsbad Caverns” جاتے ہوئے راستے میں 100 سے زاید غار دکھائی دیتے ہیں۔ مذکورہ غاروں میں چمگادڑ بڑی تعداد میں ہوا کرتے ہیں۔ انہی غاروں میں سے ایک کی طرف جانے والی سڑک "The Road to Hell” کہلاتی ہے۔ غار کے اندر اندھیرا سا ہوتا ہے اور اس تک رسائی مہم جوئی کو ترجیح دینے والے افراد ہی حاصل کیا کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے