پیرس کا عجب و غریب پارک

پوسٹ میں شامل تصویر پر پہلی نظر پڑتی ہے، تو لوگوں کو حیرت سی ہوتی ہے کہ یہ کرہ (Globe) نما پارک تو بالکل عجوبہ ہے، مگر یہ صرف نظر کا دھوکا اور انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔

 "Grass Globe Illusion” پارک ایک اور زاویے سے کچھ یوں نظر آتا ہے۔

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق یہ پارک فرانس کے شہر پیرس (Paris, France) میں واقع ہے، جس کا نام "Grass Globe Illusion” ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے