معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سال سنہ 2018ء، 2019ء میں لیونل میسی (Lionel Messi) نے سال کے بہترین کھلاڑی کے طور پر کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo) کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ سنہ 2020ء کے بہترین کھلاڑی کے طور پر کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کرکے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا۔