8 اپریل، ایڈمنڈ ہسرل کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایڈمنڈ ہسرل (Edmund Husserl) مشہور جرمن فلسفی 8 اپریل 1938ء کو چیک ریپبلک (اُس وقت جرمنی کا حصہ) میں پیدا ہوئے۔
فلسفیانہ تحریک ’’مظاہرِ فلسفہ‘‘ کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ ’’مظاہرِ فلسفہ‘‘ ایک ایسا نقطۂ نظر ہے جو شعور کے مطالعہ اور براہِ راست تجربے کی اشیا پر مرتکز ہوتا ہے ۔ اپنے متعدد کاموں اور درس و تدریس کی بدولت ان کا جرمن فلسفہ اور دوسرے بہت سے ممالک میں اس سائنس کی نشوونما پر بہت اثر تھا۔
27 اپریل 1938ء کو جرمنی میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے