جاپان میں گاڑی خریدنے کی ان شرایط سے آگاہ ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان میں گاڑی خریدنے کی دیگر شرایط کے علاوہ ایک شرط یہ بھی ہے کہ آپ کو حکومت کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ آپ کے ساتھ گاڑی پارک کرنے کی جگہ ہے۔
"japanvisitor.com”کے مطابق دیگر شرایط میں ایک یہ ہے کہ آپ کے پاس جاپان کا ڈرائیونگ لائسنس ہوگا جسے حاصل کیے ہوئے کم از کم تین مہینے کا عرصہ ہوچکا ہوگا۔