"financesonline.com” کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین بائیک "Neiman Marcus Limited Edition Fighter” کے نام سے جانی جاتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اس کی قیمت 11 ملین ڈالر (یعنی 1,937,650,000 پاکستانی روپیا) بنتی ہے۔