19 اگست، فوٹو گرافی کا عالمی دن

پوری دنیا میں 19 اگست کو فوٹو گرافی (Photography) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد نہ صرف فوٹو گرافی کے فن کو آگے بڑھانا ہے بلکہ اَن دیکھی دنیا کے خوب صورت مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کر کے باقی ماندہ دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔