معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 30 مارچ 1981ء کو امریکہ کے چالیسویں صدر رونالڈ ریگن (Ronald Reagan) کو ایک شخص نے بھرے بازار میں گولی مار دی۔
ویب سائٹ کے مطابق اس حملہ میں رونالڈ ریگن بری طرح زخمی ہوئے۔ گولی مارنے والے کا نام "John W. Hinckley, Jr” تھا۔
"timeanddate.com” کے مطابق گولی مارنے والا ذہنی مریض تھا جس کا کہنا تھا کہ اس نے شہرت کی خاطر امریکہ کے صدر کو گولی ماری۔