25 مارچ، جب پاکستان کرکٹ کا عالمی فاتح قرار پایا

وکی پیڈیا کے مطابق 25 مارچ 1992ء کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو 22رنز سے شکست دے کر کرکٹ کا عالمی کپ اپنے نام کیا۔
اس وقت ٹیم کے کپتان موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان تھے جب کہ منیجر انتخاب عالم تھے۔ پاکستان نے فائنل میچ میں انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دی تھی۔