7 فروری، سر تھامس مور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انگریز وکیل، سماجی فلسفی، مصنف، سیاست دان اور نشاطِ ثانیہ کا ایک معروف نام سر تھامس مور (Sir Thmas More) سات فروری 1478ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔
انسان دوست تھے۔ بادشاہ ہنری ہشتم کو چرچ کا ہیڈ نہ ماننے کی پاداش میں 6 جولائی 1535ء کوسر تھامس مور کو سزائے موت سنائی گئی۔ بعد میں ان کا سر قلم کیا گیا۔