22 دسمبر، جب پہلی بار برقی قمقموں سے کرسمس درخت سجایا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق نیویارک میں 22 دسمبر 1882 ء کو تاریخ میں پہلی بار برقی قمقموں سے کرسمس کا درخت سجایا گیا۔
اس کا سہرا "Edward H. Johnson” کے سر سجتا ہے۔ وہی پہلے عیسائی ہیں جنہوں نے یہ کام انجام دیا۔