جانتے ہیں ستانوے فی صد لوگ نئے قلم سے پہلا لفظ کیا لکھتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ جب نیا قلم تحفتاً ملتا ہے، تو بیشتر لوگ اس سے پہلا لفظ کیا لکھتے ہیں؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جب بھی کسی شخص کو نیا قلم تحفتاً ملتا ہے، تو 97 فی صد لوگ اس کی لکھائی چیک کرنے کی غرض سے پہلا لفظ اپنا نام ہی لکھتے ہیں۔ باقی تین فی صد اپنے دستخط یا محبوب کا نام لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔