نومولود بچے کو دنیا کیسے دِکھتی ہے

کیا آپ کو پتا ہے کہ نومولود بچے کو پیدا ہونے کے بعد دنیا کیسے دکھتی ہے؟
اگر نہیں پتا، تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اسے رنگوں سے بھری یہ دنیا بلیک اینڈ وائٹ دکھائی دیتی ہے۔
امریکہ میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق بچوں کو اک آدھ روز نہیں بلکہ ٹھیک تین چار مہینے تک رنگوں سے بھری یہ دنیا بلیک اینڈ وائٹ دکھائی دیتی ہے۔
ابتدائی چند مہینے گزرنے کے بعد بچے کی آنکھیں اس قابل ہوجاتی ہیں کہ وہ دماغ کو رنگین تصاویر بھیج سکتی ہیں۔