نومولود بچے کو دنیا کیسے دِکھتی ہے

کیا آپ کو پتا ہے کہ نومولود بچے کو پیدا ہونے کے بعد دنیا کیسے دکھتی ہے؟ اگر نہیں پتا، تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اسے رنگوں سے بھری یہ دنیا بلیک اینڈ وائٹ دکھائی دیتی ہے۔ امریکہ میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق بچوں کو اک آدھ روز نہیں […]

ملالہ نہیں، بیمار ذہنیت مسئلہ ہے!

ملالہ یوسف زئی نامی بارہ تیرہ سالہ بچی مبینہ طور پر اپنی ڈائری کے سرورق میں لکھتی ہے کہ ”مجھے برقعہ دیکھ کر پتھر کا زمانہ یاد آجاتا تھا اور داڑھی والے دیکھ کر فرعون کا زمانہ۔ میں نے اپنا پسندیدہ گلابی رنگ کا لباس پہننے کے لئے نکالا۔ دیگر لڑکیاں بھی رنگ برنگے لباس […]

معاشرہ تب بگڑتا ہے جب۔۔۔۔۔

چند دن قبل میں مصروفیات کے باعث دفتر سے لیٹ نکل کر بس اسٹاپ تک جارہا تھا کہ میٹرو اسٹیشن کی سیڑھیوں کے نیچے سے گزرتے ہوئے محسور کن خوشبو نے زنجیر بن کر میرے قدم جہاں تھے، وہیں جکڑ لیے۔ میں نے بے اختیار سر اٹھا کر دیکھا، تو ایک خاصی خوبصورت لڑکی کو […]