معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جو رنگ ہمیں بند آنکھوں سے دکھائی دیتا محسوس ہوتا ہے، وہ کالا (Black) نہیں ہوتا بلکہ انگریزی میں اس کے لیے اپنا نام ایک الگ نام "Eigengrau” مشہور ہے، لیکن بہت کم لوگ اس حوالے سے جانتے ہیں۔
انگریزی کی ایک اور ویب سائٹ”definitions.net” کے مطابق جب مکمل طور پر تاریکی چھائی ہوئی ہو اور آنکھ جو رنگ دکھائی دیتا ہییہ نام اس کے لیے بھی مستعمل ہے۔