ایک ہی وقت میں جنم لینے والے سب سے زیادہ زندہ بچے

بوبی میک، جن کا تعلق امریکہ سے ہے نے سب سے زیادہ بچے ایک ہی بار جنم دینے کا ریکارڈ قائم کیا۔
بوبی نے 19 نومبر 1997ء کو 7 بچوں کو جنم دیا جن کو زندہ بچا لیا گیا۔ مذکورہ 7 بچوں میں سے 4 لڑکے پیدا ہوئے اور 3 لڑکیاں۔
بوبی نے ان سات بچوں کو 31 ہفتوں میں جنم دیا۔ انگریزی کی مشہور نشریاتی ادارے ’’دی ڈیلی میل‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اب مذکورہ بچے گریجویشن کر رہے ہیں۔