کون سا آلہ کس کام آتا ہے؟

تھرما میٹر (Thermometer) سے انسانی درجہ حرارت معلوم کیا جاتا ہے۔
بیرو میٹر (Barometer) سے ہو ا کا درجہ ناپا جاتا ہے۔
اینمومیٹر (Anemometer) سے ہوا کی رفتار معلوم کی جاتی ہے۔
جائیرو کمپاس (Gyrocompass)سے سمندر میں سمت معلوم کی جاتی ہے۔
سیسمومیٹر (Seismometer)سے زلزلہ کی شدت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔
پائیرو میٹر (Pyrometer)سے آگ کا درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے۔
گریفومیٹر (Graphometer) سے زاویے کو ناپا جاتا ہے۔
گرونومیٹر (Chronometer) سے وقت ناپا جاتا ہے۔