یہ تھے اسٹریلیا کے ایڈورڈ جیمز نیڈ گریگری (Edward James "Ned” Gregory) جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار صفر پر آوٹ ہوکر نام کمایا۔
نیڈ گریگری 1877ء کو اسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ملبورن میں کھیلے جانے والے اولین ٹیسٹ میچ میں صفر پر آوٹ ہوکر امر ہوئے، شائد اسی موقع پر شاعر نے کہا تھا کہ
بدنام اگر ہوں گے، تو کیا نام نہ ہوگا