18 دسمبر، سٹون کولڈ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق مشہور پہلوان ’’سٹون کولڈ‘‘ امریکہ میں پیدا ہوئے۔
سٹون کولڈ کا شمار ’’ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ‘‘ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے چوٹی کے پہلوانوں میں ہوتا ہے۔ وہ چھے مرتبہ چمپئن کا تاج سر پر رکھ چکے ہیں۔
مختلف چوٹوں کی وجہ سے سٹون کولڈ 2003ء میں ریسلنگ کے میدان سے کنارہ کش ہوئے اور فلموں میں قسمت آزمائی کی، جہاں بھی قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی۔