یہ ہے دنیا کا زہریلا ترین مینڈک

اکسفورڈ پبلشرز کی جانب سے شائع شدہ انگریزی کی معلوماتِ عامہ کی کتاب "Book of Facts” کے مطابق جنوبی امریکہ کا "The Golden dart-poison frog” نامی مینڈک دنیا کا زہریلا ترین مینڈک ہے۔
کتاب کے صفحہ نمبر 75 پر اس کے متعلق درج ہے: ’’ایک جوان مینڈک میں اتنا زہر ہوتا ہے کہ وہ بیک وقت 2,200 انسانوں کو موت کے گھاٹ اُتار سکتا ہے۔‘‘