معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کی ایک رپورٹ کے مطابق انسانی دماغ کا ایک حصہ "Amygdala” کہلاتا ہے، جو ڈر اور خوف پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگر انسانی دماغ سے مذکورہ حصہ ہٹا دیا جائے، تو انسان کی ڈر اور خوف کی حس مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔