کپڑوں سے سالن کے داغ دور کرنے کا ٹوٹکا

کپڑوں پر سے سالن کے داغ دور کرنے کے حوالے سے حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 59 پر رقم کرتی ہیں: ’’اگر کپڑوں پر سالن گر جائے، تو فوراً ٹیلکم پاؤڈر چھڑک دیں، پھر کچھ دیر بعد نیم گرم پانی اور واشنگ پاؤڈر کے ساتھ دھو لیں، داغ مٹ جائیں گے۔‘‘