جاپان کا منفرد ہوٹل

جاپان میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو صرف کتون کے لیے مخصوص ہے۔ اس میں باقاعدہ میز اور کرسیاں ہیں جہاں کتوں کو دودھ اور گوشت دیا جاتا ہے۔ کتے کا مالک اپنے کتے کو کھلا پلا کر بل ادا کرتا ہے اور چلتا بنتا ہے۔
(محمد الیاس عادلؔ کی کتاب ’’دلچسپ عجیب اور حیرت انگیز معلومات‘‘، مطبوعہ ’’مشتاق بک کارنر‘‘، اشاعت 2009ء، صفحہ نمبر 50)