ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کے صفحہ نمبر 116 پر خارش کا گھریلو علاج یوں تجویز کرتے ہیں:’’لہسن کو تیل میں ابال کر مالش کرنے سے خارش میں فائدہ ہوتا ہے۔ یہ عمل خون بھی صاف کرتا ہے۔‘‘
مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ صبا رشید ’’کار آمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے کرچکی ہیں۔