یہ دنیا کی اولین برقی سڑک (Electric Road) ہے، جس پر گاڑیاں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ چارج بھی ہوں گی۔ اسے مخصوص طریقے سے گاڑیوں کو ایندھن پورا کرنے کی خاطر ڈیزائن کیا گیاہے۔
"pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق یہ سڑک سویڈن (Sweden Debuts)میں واقع ہے۔