یوں تو چوہوں سے ہر کسی کو چِڑ ہے مگر اس کے حوالہ سے ایک عجیب و غریب معلومات یہ ملی ہے کہ چوہا گاتا بھی ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چوہے باقاعدہ طور پر گاتے ہیں مگر انسانی کان میں اتنی طاقت نہیں کہ کسی چوہے کے گانے کی آواز کو سن سکے۔