پیاز کا عرق، گرتے بالوں کا ٹوٹکا

اگر آپ کے بال جھڑ رہے ہوں، تو اس کے لیے زبردست گھریلو ٹوٹکا پیاز کا عرق ہے۔ نہانے سے پہلے پیاز کا عرق بالوں میں لگائیں اور دس پندرہ منٹ بعد اسے کسی بھی شیمپو یا صابن سے دھولیں۔
اگر بال تیزی سے جھڑ رہے ہوں تو ایک ماہ تک روزانہ اوپر رقم کیا گیا ٹوٹکا آزمائیں، نتیجہ بہتر ملے گا۔