ہوٹل، ریسٹورنٹ اور سرائے کی مختصر تاریخ
کھانے کی دکانوں اور سرایوں یا ہوٹلوں کی روایت تاریخ میں بہت پرانی ہے۔ اس کا سراغ "میسوپوٹاسیہ” میں بختِ نصر کے زمانے سے ملتا ہے کہ لوگ کھانے کی چیزیں جیسے بُھنا گوشت، مچھلی اور مٹھائیاں بازار سے خریدتے تھے۔ مسافروں کے لیے سرایوں کا رواج تھا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اُس زمانے […]
پیاز کا عرق، گرتے بالوں کا ٹوٹکا
اگر آپ کے بال جھڑ رہے ہوں، تو اس کے لیے زبردست گھریلو ٹوٹکا پیاز کا عرق ہے۔ نہانے سے پہلے پیاز کا عرق بالوں میں لگائیں اور دس پندرہ منٹ بعد اسے کسی بھی شیمپو یا صابن سے دھولیں۔ اگر بال تیزی سے جھڑ رہے ہوں تو ایک ماہ تک روزانہ اوپر رقم کیا […]
مخطوطہ کسے کہتے ہیں؟
مخطوطہ کو انگریزی میں "Manuscript” کہتے ہیں۔ مخطوطہ کے معنی ہیں قلمی نسخہ، دستاویز یا غیر مطبوعہ قلمی کتاب۔ اس میں نثری اور شعری دونوں طرح کا مواد شامل ہے۔ دنیا بھر کی لائبریریوں میں قیمتی مخطوطے موجود ہیں، لیکن ان تک رسائی آسان نہیں۔ برصغیر کے سرکاری اورنجی کتب خانوں میں بھی بے شمار […]
نماز پڑھنے والے کے آگے سے گزرنا جائز ہے کہ ناجائز؟
مکاتب کا اتفاق ہے کہ نماز ادا کرنے والے شخص کے سامنے سے گزرنا نماز کو باطل نہیں بناتا، لیکن وہ اس فعل کے جائز یا ناجائز ہونے کے حوالے سے اختلاف رائے کا شکار ہیں۔ جعفری کہتے ہیں کہ نماز پڑھنے میں مصروف شخص کے آگے سے گزرنا ناجائز نہیں۔ نمازی کے لیے مسنون […]
طرحی مشاعرہ کیا ہے؟
یہ ایک شعری اصطلاح ہے جس سے مراد گرانا، دور کرنا، بنیاد ڈالنا، طرح دینا (ٹالنا) اور اصطلاحاً ’’گفتگو میں مدد دینا‘‘ ہے۔ طرح، مصرعۂ طرح اور طرحی نشست سب مشاعرے کی روایت سے متعلق اصطلاحیں ہیں۔ کسی محفلِ مشاعرہ میں شعرا کو خاص زمین میں شعر گوئی کے لیے پابند کیا جاتا ہے۔ اسے […]
جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے مگر ختم نہیں ہوا
بھارتی پائلٹ کی رہائی کے بعد جنگ کا خطرہ بڑی حد تک ٹل چکا، لیکن کشیدگی نہ صرف برقرار ہے بلکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر جنگ کا سا سماں ہے۔ بھمبر سے لے کر نیلم ویلی تک کا سارا علاقہ شدید گولہ باری کی زد میں ہے۔ معمر […]
سپیشل پولیس فورس کی حالت زار
قارئین، یہ تو ابھی کل پرسوں کی بات ہے کہ جب ملاکنڈ ڈویژن اور سوات میں امن و امان کی صورتحال مخدوش ہوگئی اور سوات پولیس کے جوانوں کو شدت پسندوں نے بے رحمی سے قتل کرنا شروع کیا، تو اس وقت سیکڑوں پولیس اہلکاروں نے محکمۂ پولیس کی نوکری کو خیرباد کہہ دیا اور […]