تصویر میں دکھائی دینے والا یہ شخص دنیا کے سب سے عجیب و غریب چوروں میں سے ایک ہے، جس کا کارنامہ جان کر آپ سر دھنتے رہ جائیں گے۔
ستمبر 2014ء کو "abcnews.go.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اُس وقت محض 20 سالہ "Walter Earl Morrison” نامی اِس شخص نے "Arizona” میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر کی مالیت والا ایک ہیرا چرایا اور اسے صرف 20 ڈالر کے چرس کے عوض منشیات فروشوں کے ہاتھوں فروخت کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق بعد میں جب پولیس نے اسے پکڑ لیا، تو کہانی سامنے آئی۔