معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خواتین مریضوں کے درمیان یہ مسیحا "Dr. Sanduk Ruit” ہیں، جنھوں نے 1 لاکھ غریبوں کی آنکھوں کا بلامعاوضہ آپریشن (Free Operation) کرکے مسیحائی کا حق ادا کیا۔
مذکورہ ڈاکٹر کا تعلق نیپال سے ہے۔
دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر موصوف ایشیا اور افریقہ میں 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگوں کی بینائی لوٹانے کا ذریعہ بنے ہیں۔