اردو ویب سائٹ "dailydost.com” کی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کا پہلا پاسپورٹ جس کا نمبر 000001 تھا، 15 ستمبر 1947ء کو اسد سلیم کے نام سے جاری ہوا، جس پر انہیں "سٹیزن آف پاکستان” قرار دیا گیا۔
آپ کا پورا نام علامہ محمد اسد یوروپین بدو تھے، جنہوں نے ایک عمر عرب، مشرق وسطیٰ اور برصغیر پاک و ہند میں گزاری۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ "اگرچہ علامہ محمد اسد ایک اسلامی سکالر بن کر ابھرے، تاہم انہوں نے قیامِ پاکستان میں بھی اپنا کردار ادا کیا۔”