18 جون کو مصر کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 18 جون 1953ء کو انقلابِ مصر میں ایک اہم پیش رفت ہوئی۔ اس روز مصرمیں جمہوریت کا اعلان ہوا اور محمدعلی کی بادشاہت کاخاتمہ ہوا۔
18 جون، جب مصر میں بادشاہت کا خاتمہ ہوا

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, جون 18, 2019 | آج تاریخ میں |