معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سماجی رابطے کی مؤثر ترین ویب سائٹ ٹویٹر (twitter) پر 21 مارچ 2006ء کو پہلا پیغام بھیجا گیا۔
ٹویٹر کے شریک بانی "Jack Dorsey” نے مذکورہ پیغام "Just setting up my twttr” ٹائپ کرکے بھیجا۔
"oberlo.com” کے مطابق آج ٹویٹر کے ایکٹیو یوزر 19 کروڑ 20 لاکھ افراد ہیں۔