25 جولائی، پرتیبھا پاٹل بھارتی کی پہلی خاتون صدر بن گئیں Posted by لفظونہ ایڈمن | ہفتہ, جولائی 25, 2020 | آج تاریخ میں | 0 | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 25 جولائی2007ء کو پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں۔