انسٹاگرام پر فعال اکاؤنٹ "factsweird” کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ نہانے والی قوم برازیلی ہے۔ ہر برازیلی اوسطاً 12گھنٹے بعد یعنی دن میں دو بار نہاتا ہے۔
جب کہ”dailyinfographic.com”میں درج ہے کہ اہلِ برازیل ہر 14 گھنٹے بعد نہاتے ہیں۔ نیز یہ بھی درج ہے کہ اہلِ برازیل کے مقابلے میں باقی ماندہ دنیا میں ہفتے میں پانچ بار نہایا جاتا ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)