ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں لکھتے ہیں کہ "جسے بھوک اچھی لگتی ہے، اس کی صحت اچھی رہتی ہے۔”
ڈاکٹر صاحب کتاب میں ان لوگوں کے لیے جنھیں بھوک نہیں لگتی، یوں غذائی نسخہ تجویز کرتے ہیں: "بیر کھانے سے بھوک بڑھتی ہے۔”
سو وہ لوگ جنھیں بھوک نہیں لگتی، وہ بیر کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں، اِن شاء اللہ بھوک خوب لگے گی۔