درونِ امریکہ: دید و شنید

قارئین! پانچ سال بعد ایک بار پھر امریکہ روانگی کے اسباب پیدا ہوئے۔ اس بار ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی میں کمپیوٹری لسانیات سے متعلق ایک کانفرنس میں بہ طور شریک مصنف شرکت کی۔ مقالے کا عنوان تھا "Developing Language Technology and NLP Tools for Endangered Languages.”مذکورہ مقالے کے مرکزی مصنف برخوردار نعیم الدین […]
ایک دن کابل میں

گذشتہ دنوں اپنے پڑوسی اور اسلامی ملک افغانستان میں ایک قریبی دوست کی بیمار پرُسی کے لیے کابل جانا ہوا۔ وہاں مَیں نے طالبان کی اماراتِ اسلامی کا طرزِ حکومت اور اپنے ملک اور عوام کے لیے اُن کے اقدامات دیکھے، تو سوچا کیوں نہ اپنے خیالات و مشاہدات اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کروں! […]
بارہ دن لندن میں

لندن جانے اور دوستوں کے ساتھ ملاقات اور وقت گزارنے کا ہمارا ’’پلان‘‘ شاید پچھلے پانچ سال سے جاری تھا، جس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ہم اپنے استادِ محترم فضل ربی راہیؔ اور ضیاء الدین یوسف زئی کے مرہونِ منت ہیں۔ اپنے بھائی حاضرگل ’’امریکہ والے‘‘ کی کوششوں کے بغیر ہمارا ’’یونائیٹڈ کنگڈم‘‘ […]
سفرنامہ ’’سفرِ عشق و جنوں‘‘ (تبصرہ)

یہ مشک بار تحفۂ کتاب مجھے ماضی کی یادوں کی بارات تک لے گیا۔ آج کل زندگی جمود کا شکار ہے، مگر یہ شاعرانہ نثر پردازی، جادوئی قصہ گوئی، بلا کم و کاست واقعہ نگاری، افسانوی رنگ، سلیس محاورہ بندی، سحر انگیز محسوسات، جزیات نگاری، مِزاح نگاری اور بے باکی کا مرقع کتاب مجھے پھر […]