کامریڈ ڈاکٹر نجیب اللہ اور افغانستان کا المیہ

افغانستان کی تاریخ میں کچھ مناظر ایسے ہیں جو وقت کے ساتھ دھندلے نہیں ہوتے، بل کہ ہر گزرتے سال کے ساتھ اور زیادہ گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ 27 ستمبر 1996 عیسوی کی صبح بھی ایسا ہی ایک منظر لے کر آئی تھی۔ کابل کی ایک سڑک پر ایک سابق بہادر صدر کی لاش لٹک […]
فتنۃ الخوارج یا مجاہدین؟

شاید صبح کے دو یا تین بج رہے تھے۔ پولیس نے گاڑیوں کو روکا۔ قطار میں ہماری گاڑی بھی تھی۔ چہار سو اندھیرے کا راج تھا۔ پولیس چیک پوسٹ پر تلملاتا واحد قُمقُمہ روشنی کا سفیر بنا ہوا تھا۔ مسافر سمجھ رہے تھے کہ یہ معمول کی چیکنگ ہے۔ انتظار مگر طویل ہوتا جا رہا […]
دیگر کی طرح ہو، تو ’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ نہ ہو

قارئین! کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ ’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ مَیں نے گوگل پر تلاش کیا، لیکن آپریشن کی مخالفت اور خال خال حمایت کے سوا کوئی تفصیل نہیں ملی کہ آپریشن کیسے ہوگا……؟ احسان حقانی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]
دہشت گردوں کی مبینہ واپسی اور اہلِ سوات کی حکمتِ عملی

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بُک کے ذریعے کامریڈ مظہر آزاد کی وال پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (خوشحال کاکڑ گروپ) کے شریک چیئرمین محترم مختار یوسف زئی ایک جگہ عوام سے مخاطب ہیں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ریاستی اداروں کو خبردار کر رہے ہیں کہ […]
سوات: ایک تنقیدی جائزہ

(اس مضمون کا قریباً دو تہائی حصہ کتابی سلسلہ ’’دنیازاد‘‘ کی کتاب نمبر 25 (2009ء) اور روزنامہ آزادی سوات کے 9 تا 14 دسمبر 2009ء کے شمارہ جات میں جب کہ پورا ’’ماہنامہ شعور سوات‘‘ کے جلد نمبر 1، شمارہ جات نمبر 2 تا 5، 2010ء میں شائع ہوا تھا۔ اب اسے لفظونہ ڈاٹ کام […]