مذہبی اختلاف کی دھول سے اٹا قلندر

Blogger Comrade Sajid Aman

یہ ادب ، تاریخ ،تحقیق، براڈکاسٹنگ، صحافت، فلسفے، جمہوری اقدار وغیرہ کی مجبوری ہے کہ مذہبی نظریات سے اختلاف کے باوجود قلندر مومند کو ایک خانے تک محدود نہیں کرسکتے۔ وہ اعلا شاعر بھی تھے، معتبر محقق بھی تھے، نقاد بھی تھے، صحافی بھی تھے، استاد بھی تھے اور اپنے عہد کے سماجی شعور کے نمایندگی […]

فیض احمد فیض (شخصیت و فن)

Blogger Sajid Aman (Swat)

جدید ادبی اور سیاسی تاریخ میں بعض شخصیات کا ایسا مقام ہوتا ہے، جو محض ادیب یا شاعر نہیں رہتیں، بل کہ ایک عہد کی فکری، نظریاتی اور اخلاقی علامت بن جاتی ہیں۔ اُردو شاعری میں فیض احمد فیضؔ اسی نوعیت کی شخصیت کا نام ہے۔ اُن کی شاعری میں محبت اور انقلاب ایک دوسرے […]

محشر لکھنویؔ کی یاد میں

آہ، محشر لکھنویؔ صاحب بھی کوچ کرگئے۔ اُستاد محشر لکھنوی کا اصل نام سید محسن رضا نقوی تھا۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے۔ لکھنو سے تعلق تھا۔ اُن کو محشر لکھنوی کے تخلص اختیار کرنے کا مشورہ آغا شورش کاشمیری نے دیا تھا۔ اُس سے پہلے شبنم لکھنوی تخلص کیا کرتے تھے۔ […]

1 اپریل، مسرور انور کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مسرور انور (Masroor Anwar) نام ور شاعر، گیت نگار، سکرپٹ رائٹر اور مکالمہ نگار، 1 اپریل 1996ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ نگار ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ 6 جنوری 1944ء کو شملہ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام انور علی تھا۔ اوائلِ عمری سے شعروشاعری سے رغبت ہو گئی۔ جب فلمی […]