تعلیم کے ساتھ ہنر ضروری ہے

Blogger Ikram Ullah Arif

وہ دونوں میرے سامنے بیٹھے تھے۔ دو سال قبل جامعہ سے فارغ ہوچکے ہیں اور کسی کام کے سلسلے میں آج پھر یونیورسٹی آئے تھے۔ اُن سے گفت گو ہوئی، تو یہ بھی معلوم ہوا کہ دونوں ابھی تک روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔میری عادت رہی ہے کہ کسی بھی تعلیم یافتہ بندے سے […]

سیاسی بدہضمی

Blogger Advocate Naseer Ullah

ہے نا مزے کی بات کہ حکومت اسلام آباد دھرنے میں لاشوں پر سیاست کرتے ہوئے ایک طرف لاشیں نہ گرانے کی بات کر رہی ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن سیکڑوں لاشوں کی تعداد کو 14 تک محدود کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ایک طرف سیاسی پارٹی کو گند، شرپسند اور فتنہ قرار دینے کی […]

26 نومبر: کون جیتا، کون ہارا؟

Blogger Ikram Ullah Arif

قلم کار کی مجبوری یہ ہے کہ وہ سماج سے لاتعلق نہیں رہ سکتا اور سماج سے سیاست کو نکالا نہیں جاسکتا۔ یوں نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی معاملات پر لکھنا پڑتا ہے۔ 26 نومبر کو شہرِ اقتدار میں جو ہوا، اُس حوالے سے ایک ہیجانی کیفیت برپا ہے۔ احتجاجی پارٹی کا لاشوں کے حوالے […]

آزادیِ اظہارِ رائے پر کاری ضرب

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی ستون ہے، جو عوام کو ان کے حقوق، حکومت کی پالیسیوں اور دیگر اہم امور کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور صحافیوں کی معلومات تک رسائی کسی بھی ترقی پسند ریاست کی پہچان ہوتی ہے، لیکن پاکستان میں یہ اُصول اکثر دباو کا […]

سیاسی رواداری وقت کی اہم ترین ضرورت

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

ہمارے ملک میں ہمارے اربابِ اختیار نے یقینا کچھ بہتر اور کچھ بہت بہتر کام کیے، لیکن اس کے ساتھ کچھ برے اور کچھ بہت ہی برے کام بھی کیے۔ برے کاموں میں سے جو بہت برا کام تھا، وہ ہے ’’سیاسی انارکی۔‘‘بے شک مذہبی شدت پسندی زیادہ خطرناک ہے، لیکن یہ بات قابلِ غور […]

فائنل کال کی ناکامی کی وجوہات

Blogger Rafi Sehrai

اگر کسی کے ذہن میں اب بھی یہ خیال موجود ہے کہ جناب علی امین گنڈاپور اور محترمہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد پر چڑھائی عمران خان کی رہائی کے لیے کی تھی، تو اُسے اپنے اس خیال یا یقین پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے۔علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پہنچنے کے […]

پروپیگنڈوں سے حالات سدھرنے والے نہیں

Blogger Ikram Ullah Arif

گذشتہ ہفتہ سے چند خبریں ملاحظہ کیجیے، پھربات کرتے ہیں۔پہلی خبر ہے کہ دبئی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کی اجرا میں سختی شروع کردی۔ علاوہ ازیں اس وقت مختلف الزامات اور جرائم میں جتنے لوگ دبئی میں قید ہیں، اُن میں نصف تعداد پاکستانیوں کی ہے…… یعنی اگر دس ہزار لوگ قید ہیں، تو […]

اسموگ اور ’’چینی ایئر کوالٹی ایکشن پلان‘‘

Blogger Rohail Akbar

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کییہ مصرع مجھے حکومتی پالیسوں کے بعد یاد آیا۔ کیوں کہ پنجاب میں سموگ سے بچاو کے لیے سکول بند، کالج بند، پارکس بند، دفاتر آدھے بند اور اب لوگوں کے گلے بھی بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستان میں اسموگ اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ خلا سے بھی نظر […]

ڈراما باز ججوں سے خدا کی پناہ

Blogger Advocate Muhammad Riaz

ریاستِ پاکستان کی بدقسمتی رہی، جہاں انصاف کے نام پر سرِ عام کھلواڑ کیا جاتا رہا۔ ایوانِ عدل میں براجمان منصفوں نے من مرضی آئین و قانون کی تشریحات جاری کیں۔ غیر آئینی و غاصب حکم رانوں کو حقِ حکم رانی عطا کرنا ہو، یا پھر عوامی نمایندوں کو پھانسی و پابندِ سلاسل یا اقتدار […]

وفاقی آئینی عدالت، ضرورت یا سیاسی چال؟

Blogger Advocate Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان میں ممکنہ 26ویں آئینی ترمیم کے بہت چرچے ہیں۔ کہیں اعلا عدلیہ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ عمر کے تعین کا چرچہ ہے، توکہیں آئینی عدالت کے قیام پر قیاس آرائیاں۔ کہیں آئینی عدالت کے قیام کی شدید مخالفت کی جارہی ہے، تو کہیں اس کے حق میں توجیہات پیش کی جارہی ہیں۔ مجوزہ […]

کیا تمام سیاسی پارٹیوں کا عملی منشور ایک جیسا ہے؟

Blogger Sajid Aman

جمہوریت اور سیاسی پارٹیاں لازم و ملزوم ہیں۔ کم از کم ایسا سمجھا جاتا آیا ہے، لیکن ایک عام آدمی کیا یہ سوال کر سکتا ہے یا اس نقطے کو زیرِ بحث لایا جاسکتا ہے کہ کیا جمہوریت میں سیاسی جماعتوں کا وجود ناگزیر ہے؟ جواب کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ بحث بہت طویل اور پیچیدہ […]

’’ایکسٹینشن‘‘: پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ

Blogger Advocate Muhammad Riaz

پاکستان میں اعلا ترین عہدے دراوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع دیرینہ مسئلہ رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کو حکومت بچانے کے لیے پرویز کیانی کی مدتِ ملازمت میں 3 سال کے لیے توسیع دینا پڑی۔ پرویز مشرف کے خلاف ’’آرٹیکل 6‘‘ کے تحت چلائی جانے والی کارروائی اور راحیل شریف کی مدتِ ملازمت میں توسیع […]

چند تاریخی غلطیاں اور ان کی تصحیح

Blogger Advocate Muhammad Riaz

ہم ہر سال اگست کی 14 تاریخ ہندو، انگریز تسلط سے آزادی کا جشن مناتے ہیں اور اِک محب وطن پاکستانی کو جشنِ آزادی منانے پر فخر بھی محسوس کرنا چاہیے، لیکن کیا واقعی ہم نے تاجِ برطانیہ سے 14 اگست 1947ء کو مکمل آزادی حاصل کرلی تھی؟ نہیں ایسا نہیں ہے۔ زمانۂ طالبِ علمی […]

عوامی نیشنل پارٹی زوال کا شکار کیوں؟

Blogger Mheran Khan

اسفندیار ولی خان کے سپوت اور راہ برِ تحریک خان عبد الولی خان کے نواسے ایمل ولی خان جب سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ بنے ہیں، تب سے گاہے گاہے اُن پر تنقید ہوتی رہتی ہے۔ تنقید کی وجہ اُن کے متنازع بیانات ہیں۔ وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ ایسا کہتے رہتے ہیں جس […]

میثاقِ پارلیمنٹ: سیاسی حبس میں تازہ ہوا کا جھونکا

Blogger Rafi Sehrai

بھلا ہو علی امین گنڈا پور کا جنھوں نے اپنے سیاسی مستقبل کے لیے کنواں کھود کر جمہوری قوتوں کو یک جا کر دیا۔ سیاست دانوں کو بھی اپنی عزتِ نفس کا خیال آیا اور لیڈرشپ کے ہاتھوں چابی بھرے کھلونوں یا کٹھ پتلیوں کی طرح پارلیمنٹ میں رقص کرنے کی بہ جائے انھیں اپنے […]