مثالی جاپان کا بے مثال اقدام

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "linkedin.com” پر سرگرم صارف "Endrit Restelica” کے مطابق، جاپان میں کام کے وقت سونا قابلِ قبول ہے۔ اہلِ جاپان اپنی محنتی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ وہاں "Inemuri”اصطلاح کافی مشہور ہے، جس کا مطلب ہے ’’کام کے وقت سونا۔‘‘ "Inemuri” اُن طریقوں میں سے ایک ہے، […]
دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور

دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور "Eddie Jordan” ہیں، جن کا تعلق آئرلینڈ سے ہے۔ ان کی دولت 600 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ دوسرے نمبر پر تقریباً اتنی ہی دولت کے ساتھ جرمنی کے "Michael Schumacher” ہیں۔ 300 ملین ڈالر کے ساتھ امریکی "Dale Earnhardt Jr” تیسرے نمبر پر ہیں۔ ("World of Statistics” […]
اسمِ صوت (Ism e Saut)
ضلعی انتظامیہ او مینگورہ خار (District Administration & Mingora City)
12 نومبر، امجد خان المعروف گبر سنگھ کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق امجد خان (Amjad Khan)، مشہور بھارتی اداکار و ہدایت کار، 12 نومبر 1940ء کو ممبئی، برطانوی ہندمیں پیدا ہوئے۔ اپنے 20 سالہ فلمی کیرئیر میں لگ بھگ 132 فلموں میں کام کیا۔ امجد خان کے والد بھی جیانت بھی اداکار ہی تھے۔ خاندان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا […]
د تھیلیسیمیا ناروغہ ماشوم سرہ انٹرویو (An Interview with Thalassemia Fighter)
5 نومبر، ٹلڈا سونٹن کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ٹلڈا سونٹن (Tilda Swinton)، سکاٹش اداکارہ اور فیشن ماڈل، 5 نومبر 1960ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ ’’فرینڈشپ ڈیتھ‘‘، ’’سائیکلنگ دی فریم‘‘، ’’پلے می سمتھنگ‘‘، ’’بلیو‘‘، ’’دی وار زون‘‘، ’’دی بیچ‘‘، ’’ینگ ایڈم‘‘، ’’دی مین فرام لندن‘‘، ’’برن آفٹر ریڈنگ‘‘ اور ’’آئی ایم لو‘‘ان کی […]
2023ء، سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق سالِ رواں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ امریکہ کی "google.com” ہے۔ اس فہرست میں دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر بھی بالترتیب امریکی ویب سائٹیں”youtube.com”، "facebook.com”، "instagram.com” اور "twitter.com” ہیں۔ اس طرح چھٹے نمبر پر چائینہ کی ویب سائٹ […]
2023ء کا دنیا کا بہترین ہوٹل برانڈ

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کا بہترین ہوٹل برانڈ امریکہ کا "Conard” ہے۔ اس فہرست میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب امریکی ہوٹل برانڈز "Autograph” اور "Le Meridien” ہیں جب کہ چوتھے نمبر پر بھارتی ہوٹل "Taj” ہے۔ اس طرح پانچویں نمبر پر امریکی برانڈ "Hilton” چھٹے […]
تاریخ کا دھارا موڑنے والی ایجادات

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق ریڈیو (The Radio)، ہوائی جہاز (The Airplane)، ٹیلی وِژن (The Television)، کمپیوٹر (The Computer)، موبائل فون/ سیل فون (Cell Phone)، چلتی سیڑھی (Escalator)، ہیلی کاپٹر (Helicopter)، روبوٹ (Robot)، ریڈیو ٹیلی سکوپ (Radio Telescope)، ریڈار (Radar)، جیٹ انجن (Jet Engine)، الیکٹرون مائیکرو سکوپ (Electron Microscope)، […]
پہ لوبہ او جنگ کی فرق پکار دے (Differentiate Sports and Aggression)
جرائم کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ترین شہر

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سال 2023ء میں جرائم کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر "Caracas” ہے، جو "Venezuela” میں واقع ہے۔ "worldpopulationreview.com” کے مطابق رواں سال (2023ء) مذکورہ شہر میں جرائم کی شرح 83.76 فی صد ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر "Pretoria” ہے، جو […]
کون سا ملک ڈاکٹر کو سب سے زیادہ تنخواہ دیتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں ڈاکٹر کی تنخواہ پوری دنیا میں سے زیادہ ہے، جہاں وہ 3 لاکھ 88 ہزار 623 ڈالر سالانہ تنخواہ لیتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے، جہاں ایک ڈاکٹر سالانہ 3 لاکھ 16 ہزار ڈالر […]
24 اکتوبر، ویان رونی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطا بق ویان رونی (Wayne Rooney)، مشہور برطانوی فٹ بالر، 24 اکتوبر 1985ء کو لیور پول، انگلینڈ میں پید اہوئے۔ 16 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹ بال کا آغاز کیا۔ اپنے ملک کی طرف سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔119 […]
وہ ملک جس کی معیشت سیاحت کے سہارے چلتی ہے

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ’’مکاو‘‘ (Macau) وہ ملک ہے جس کی معیشت کا 72 فی صد حصہ سیاحت پورا کرتی ہے۔ اس فہرست میں کل 31 ممالک کا ذکر ہے، جس میں دوسری پوزیشن پر ’’مالدیپ‘‘ (Maldives) ہے جس کی معیشت کا 66.1 […]
مختلف ممالک میں خواتین کی شادی کی اوسط عمر کتنی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں ’’نائجر‘‘ (Niger) وہ ملک ہے جہاں اوسطاً 17 سال 2 ماہ کی عمر میں لڑکی کی شادی کردی جاتی ہے۔ وسطی افریقائی ملک ’’کار‘‘ (CAR) اس فہرست میں دوسری پوزیشن پر ہے، جہاں اوسطاً 17 سال 3 ماہ کی عمر میں […]
20 اکتوبر، لیڈیا ماریا چائلڈ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق لیڈیا ماریا چائلڈ (Lydia Maria Child)، غلامی کے خلاف کام کرنے والی امریکی مصنفہ،20 اکتوبر 1880ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں انتقال کرگئیں۔ 11 فروری 1802ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم کی طرف اپنے بھائی کی وجہ سے راغب اور متاثر ہوئیں، جو […]
سب سے زیادہ نہانے والی قوم

انسٹاگرام پر فعال اکاؤنٹ "factsweird” کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ نہانے والی قوم برازیلی ہے۔ ہر برازیلی اوسطاً 12گھنٹے بعد یعنی دن میں دو بار نہاتا ہے۔ جب کہ”dailyinfographic.com”میں درج ہے کہ اہلِ برازیل ہر 14 گھنٹے بعد نہاتے ہیں۔ نیز یہ بھی درج ہے کہ اہلِ برازیل کے مقابلے میں باقی […]
سب سے زیادہ آم پیدا کرنے والا ملک

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ آم (25 ملین ٹن) پیدا کرنے والا ملک انڈیا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ ہے جہاں 3.8 ملین ٹن آم پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح 3.6 ملین ٹن کے ساتھ انڈونیشیا تیسرے، […]
رواں سال سب زیادہ کمانے والا فٹ بالر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال (2023ء) کو سب سے زیادہ یعنی 260 ملین ڈالر کمانے والا فٹ بالر ’’کرسٹیانو رونالڈو‘‘ (Cristiano Ronaldo) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ’’لیونل میسی‘‘ (Lionel Messi) ہے، جس نے رواں سال 135 ملین ڈالر […]
دنیا کا محفوظ ترین شہر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کا محفوظ ترین شہر ڈنمارک میں واقع ہے جس کا نام ’’کوپن ہیگن‘‘ (Copenhagen) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر کینیڈا کا شہر ’’ٹورانٹو‘‘ (Toronto) درج ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر سنگاپور (Singapore)، چوتھے نمبر […]