مون سون اور وبائی امراض

گرم موسم کے بعد تیز ہواؤں، گہرے بادلوں اور مسلسل بارشوں کا سلسلہ مون سون کہلاتا ہے۔ افریقہ کے مشرقی ساحلوں کے قریب خطِ استوا کے آس پاس بحرِ ہند کے اوپر گرمی کی وجہ سے بخارات بننے کا عمل شروع ہوتا ہے اور یہ بخارات بادلوں کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور مشرق کا […]
رتن جوت: کرشماتی جڑی بوٹی

ہماری روزمرہ زندگی میں نباتات کی بہت ہی زیادہ اہمیت ہے۔ کچھ نباتات ہماری غذا بنتی ہیں، تو کچھ ہمارے لباس کا حصہ۔ اسی طرح کچھ نباتات ہماری حفاظت اور نمود و نمایش بنتی ہیں، تو ڈھیر ساری نباتات ہمارے علاج کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔ آج ہم قدرت کی اک ایسی ہی جادوئی و […]
شوگر، خاموش قاتل

شوگر کے مرض کو "Silent Killer” یعنی ’’خاموش قاتل‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس مرض سے بروقت آگاہی سے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ لوگوں کی لاعلمی میں اس کا وار زیادہ شدید اور خطرناک ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں قریباً 41 کروڑ افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں، جب کہ ایک تحقیق کے مطابق […]
ذہنی امراض میں سیلف میڈی کیشن سے اجتناب برتنا کیوں ضروری ہے؟

بدقسمتی سے ہمارا لائف سٹائل یا زندگی گزارنے کے اطوار کچھ ایسے ہیں کہ جنھوں نے ہمیں فطرت سے دور کر دیا ہے۔ اب ہم ایک مصنوعی زندگی گزار رہے ہیں۔ صحت بنانے کے لیے دوائی، رنگ گوارا کرنے کے لیے دوائی، باڈی بنانے کے لیے دوائی، جسمانی و ذہنی امراض کے لیے دوائی، دوائی […]
کیا واقعی ڈاکٹر قسائی ہیں؟
بحیثیتِ پاکستانی ہم عجیب و غریب عادات کے مرتکب لوگ ہیں۔ بالکل انوکھے اور غیر ذمے دار۔ جلد باز اتنے کہ بغیر سوچے سمجھے کسی انڈر پراسس معاملے کا نتیجہ خود سے ہی اخذ کرلیتے ہیں۔ اخذ ہی نہیں کرتے، بلکہ باقاعدہ نتیجے کا اعلان بھی کر دیتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جس طرح کوئی […]
ذیابیطس (شوگر)، خاموش قاتل

آج دورِ جدید میں شوگر ( ذیابیطس) کے مرض کی تشخیص تو ممکن ہے، مگر اس کا موثر علاج جس سے یہ مرض بالکل ختم ہوجائے، اَب تک ایجاد نہیں ہوسکا ہے۔ شوگر (ذیابیطس) وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ہے اور اگر اس […]
انجکشن کے ذریعے دودھ نکالنے کے منفی اثرات

گذشتہ قریباً دو عشروں سے ہمارے ہاں یہ رواج بن گیا ہے کہ گائے یا بھینس سے دودھ نکالنے کے لیے اسے انجکشن لگایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وقت کی بچت کی جائے اور زیادہ دودھ حاصل کیا جائے۔ دودھ دوہنے کا نارمل طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ جانور […]
تھیلی سیمیا خون کی موذی بیماری

تھیلی سمیا (Thalassemia) خون کی ایک ایسی بیماری ہے، جس کے شکار افراد کی ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کے لیے ترستے گزرتی جاتی ہے۔ اِس مرض میں مبتلا بچوں کی تکلیف اور اُن کے والدین کی اذیت کو ہم سمجھ ہی نہیں سکتے۔ یہ بچے حسبِ معمول زندگی […]